بلۆچی مِستاگ

خدا کی کہانی

خدا جو خالق کائنات اور زندگی بخشنے والا ہے،کیا ہم سے بات کرتاہے؟

کیا وہ ہمارے لئے فکرمند ہے؟ کیا ہم اسے پہچان سکتے ہین؟

ہاں! خدا نے بات کیاہے۔ وہ ہمارے لئے فکرمند ہےاور پوری انسانیت کیلئےاسکا پیغام ہمین بتاتاہےکہ ہم کسطرح اسے پہچان سکتے ہیں۔ کتابی صورت میں تحریرون کا یہ مجموعہ اِنجیل شریف کہلاتی ہے۔ یہ مقدس تحریریں خدا کے بارے میں ہمیں آگاہی دیتے ہوے بتاتے ہیں کہ وہ پوری دنیا کے انسانوں سے محبت کرت ہیں۔